بالوں میں کنگھی کرنے کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يُعْجِبُهُ التَّيَمُّنُ مَا اسْتَطَاعَ فِي تَرَجُّلِهِ وَوُضُوئِهِ-
ابوالولید، شعبہ، اشعث بن سلیم، سلیم، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حتی الوسع کنگھی کرنے اور وضو کرنے میں دائیں طرف سے شروع کرنے کو پسند کرتے تھے۔
'Narrated 'Aisha: The Prophet used to like to start from the right side as far as possible in combing and in performing ablution.