TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
نکاح کا بیان
اپنے خاوند سے اجازت لے کر عورت کا نفلی روزہ رکھنے کا بیان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَبَعْلُهَا شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ-
محمد بن مقاتل، عبداللہ ، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ٰصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت کا خاوند (گھر) میں موجود ہو تو روزہ اس کی اجازت کے بغیر نہ رکھنا چاہئے۔
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "A woman should not fast (optional fasts) except with her husband's permission if he is at home (staying with her)."