TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
نکاح کا بیان
اپنی تمام بیویوں سے ایک ہی غسل میں مباشرت کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ حَدَّثَهُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَطُوفُ عَلَی نِسَائِهِ فِي اللَّيْلَةِ الْوَاحِدَةِ وَلَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعُ نِسْوَةٍ-
عبد الاعلی بن حماد، بن یزید بن زریع، سعید، قتادہ، انس رضی اللہ عنہ بن مالک کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ایک شب میں اپنی تمام ازواج مطہرات سے مل لیا کرتے تھے اور اس وقت آپ کی نوبیویاں تھیں۔
Narrated Anas bin Malik: The Prophet used to pass by (have sexual relation with) all his wives in one night, and at that time he had nine wives.