TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
جنازوں کا بیان
امام کے پیچھے جنازہ پر دو یا تین صفیں بنانے کا بیان ۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی النَّجَاشِيِّ فَکُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوْ الثَّالِثِ-
مسدد، ابوعوانہ، قتادہ، عطاء جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی پر نماز غائبانہ پڑھی، تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔
Narrated Jabir bin 'Abdullah: Allah's Apostle offered the funeral prayer for An-Najashi and I was in the second or third row. ________________________________________