TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
توحید کا بیان
اللہ تعالیٰ کے مقلب القلوب ہونے کا بیان
حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَکْثَرُ مَا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْلِفُ لَا وَمُقَلِّبِ الْقُلُوبِ-
سعید بن سلیمان، ابن مبارک، موسیٰ بن عقبہ، سالم، حضرت عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر اس طرح قسم کھایا کرتے تھے، قسم ہے اس کی جو دلوں کو پھیر نے والا ہے۔
Narrated 'Abdullah: The Prophet frequently used to swear, "No, by the One Who turns the hearts."