اللہ تعالیٰ کا قول کہ ڈرتے رہو اس دن سے جس دن اللہ کے پاس لوٹ کر جاؤ گے۔ کی تفسیر

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ آخِرُ آيَةٍ نَزَلَتْ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آيَةُ الرِّبَا-
قبیصہ بن عقبہ، سفیان، عاصم، شعبی، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آخر میں جو آیت نازل ہوئی وہ سود کے متعلق تھی۔
Narrated Ibn Abbas: The last Verse (in the Quran) revealed to the Prophet was the Verse dealing with usury (i.e. Riba).