اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم اپنے گواہوں کو بلؤ یا لے آؤ۔ الخ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا عُمَارَةُ حَدَّثَنَا أَبُو زُرْعَةَ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا فَإِذَا رَآهَا النَّاسُ آمَنَ مَنْ عَلَيْهَا فَذَاکَ حِينَ لَا يَنْفَعُ نَفْسًا إِيمَانُهَا لَمْ تَکُنْ آمَنَتْ مِنْ قَبْلُ-
موسی بن اسماعیل، عبد الواحد، عماره، ابوزرعه، حضرت ابوہریره سے روایت کرتے ہیں انهوں نے بیان کیا که آنحضرت صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا که اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی، جب تک که سورج مغرب سے طلوع نه ہوگا، پھر جب آدمی اسے دیکھیں گے تو سب ایمان لے آئیں گے، مگر یه وقت ایساهوگا که اس وقت کا ایمان لانا کسی کو مفید نه ہوگا، جیسا که فرمایا، ( وَوَهَبْنَا لَه اِسْحٰقَ وَيَعْقُوْبَ) 6۔ الأنعام : 158) آخر آیت تک ۔
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "The Hour will not be established until the sun rises from the West: and when the people see it, then whoever will be living on the surface of the earth will have faith, and that is (the time) when no good will it do to a soul to believe then, if it believed not before." (6.158)