TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
اللہ تعالیٰ کا قول وہ بڑا سخت جھگڑا لو ہے ۔
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ أَبْغَضَ الرِّجَالِ إِلَی اللَّهِ الْأَلَدُّ الْخَصِمُ-
ابو عاصم، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ کو سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو بہت جھگڑالو ہے۔
Narrated 'Aisha: The Prophet said, "The most hated person in the sight of Allah is the most quarrelsome person."