اللہ تعالیٰ کا قول المن و السلوی یعنی تر نجبین اور بٹیر یں

حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْکَمْأَةُ مِنْ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَائُ الْعَيْنِ-
مسلم، شعبہ، عبدالملک، عمروبن حریث، حضرت سعید بن زید سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت سے سنا کہ کھنبی" من" کی قسم ہے (خودرو ہے) اور اس کا پانی آنکھ کیلئے فائدہ مند ہے۔
Narrated Said Ibn Zaid: The Prophet said, "Al-Kam'a is like the Mann (sweet resin or gum) (in that it grows naturally without human care) and its water is a cure for the eye diseases."