TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
اذان کا بیان
اقامت ہو جانے کے بعد کلام کرنے کا بیان
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ سَأَلْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ عَنْ الرَّجُلِ يَتَکَلَّمُ بَعْدَ مَا تُقَامُ الصَّلَاةُ فَحَدَّثَنِي عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَعَرَضَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَحَبَسَهُ بَعْدَ مَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ-
عیاش بن ولید، عبدالاعلی، حمید، روایت کرتے ہیں کہ میں نے ثابت نبانی سے اس شخص کی بابت پوچھا جو نماز کی اقامت ہو جانے کے بعد کلام کرے انہوں نے مجھ سے انس بن مالک کی حدیث بیان کی کہ انہوں نے کہا ایک مرتبہ نماز کی اقامت ہو چکی تھے اتنے میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آگیا اس نے آپ کو اقامت ہو جانے کے بعد روک لیا اور باتیں کرتا رہا۔
Narrated Anas bin Malik: Once Iqama was pronounced a man came to the Prophet and detained him (from the prayer).