TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
صحیح بخاری
گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان
اس شخص کا بیان جو شاخوں اور لوگوں کے لئے تکلیف دہ چیزوں کو راستے سے اٹھا کر پھینک دے ۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا رَجُلٌ يَمْشِي بِطَرِيقٍ وَجَدَ غُصْنَ شَوْکٍ عَلَی الطَّرِيقِ فَأَخَذَهُ فَشَکَرَ اللَّهُ لَهُ فَغَفَرَ لَهُ-
عبداللہ ، مالک، سمی، ابوصالح، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک بار ایک شخص راستہ میں جا رہا تھا اس نے کانٹے دار شاخ پائی تو اس نے اس کو اٹھا لیا، اللہ تعالیٰ نے اس کی قدر کی اور اسے بخش دیا۔
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "While a man was on the way, he found a thorny branch of a tree there on the way and removed it. Allah thanked him for that deed and forgave him."