اس شخص کا بیان جس کے نزدیک شہداء کا غسل جائز نہیں ۔

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ادْفِنُوهُمْ فِي دِمَائِهِمْ يَعْنِي يَوْمَ أُحُدٍ وَلَمْ يُغَسِّلْهُمْ-
ابوالولید، لیث، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ان لوگوں کو ان کے خون کے ساتھ دفن کرو کہ آپ نے احد کے دن فرمایا تھا اور ان کو غسل نہ دیا۔
Narrated Jabir: The Prophet said, "Bury them (i.e. martyrs) with their blood." (that was) On the day of the Battle of Uhud. He did not get them washed. ________________________________________