گمراہی سے پناہ مانگنے سے متعلق

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ قَالَ بِسْمِ اللَّهِ رَبِّ أَعُوذُ بِکَ مِنْ أَنْ أَزِلَّ أَوْ أَضِلَّ أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ أَوْ أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ-
محمد بن قدامة، جریر، منصور، شعبی، ام سلمہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت مکان کے باہر تشریف لاتے تو فرماتے (روانہ ہوتے وقت) بسم اللہ میں پناہ مانگتا ہوں تیری اے پروردگار پھسل جانے سے (یعنی بلا ارادہ گناہ کرنے سے یا چلنے میں پاؤں کے پھسل جانے سے) یا راستہ بھول جانے سے یا مجھ پر ظلم ہونے سے یا جہالت کرنے سے یا مجھ پر جہالت ہونے سے۔
It was narrated from ‘Uthman bin Abi Al-’As that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , used to say supplication in these words: “Allahumma inni a ‘adhu bika minal-kasali, waiharami, wal-jubni, wal- ‘ajzi, wa mm fitnatil-mahya wal mamat. (Allah, I seek refuge in You from laziness, old age, cowardice, and incapacity, and from the trials of life and death.)” (Hasan)