کھڑے ہوتے وقت ہاتھ زمین پر ٹکانا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ کَانَ مَالِکُ بْنُ الْحُوَيْرِثِ يَأْتِينَا فَيَقُولُ أَلَا أُحَدِّثُکُمْ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُصَلِّي فِي غَيْرِ وَقْتِ الصَّلَاةِ فَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ السَّجْدَةِ الثَّانِيَةِ فِي أَوَّلِ الرَّکْعَةِ اسْتَوَی قَاعِدًا ثُمَّ قَامَ فَاعْتَمَدَ عَلَی الْأَرْضِ-
محمد بن بشار، عبدالوہاب، خالد، ابوقلابة سے روایت ہے کہ حضرت مالک بن حویرث ہم لوگوں کے پاس آیا کرتے تھے اور فرماتے کیا میں تم لوگوں کو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بتلاؤں پھر وہ (بے وقت) نماز ادا فرماتے (یعنی نماز نفل) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت دوسرے سجدہ سے فراغت کے بعد سر اٹھاتے پہلی رکعت میں سیدھے بیٹھ جاتے پھر زمین پر سہارا دے کر بیٹھ جاتے۔
It was narrated from Abu Salamah that Abu Hurairah used to lead them in prayer, and he said the Takbir when he went down and came up. When he had finished he said: ‘By Allah, I am the one among you whose prayer most closely resembles that of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.“(Sahih).