TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ
کھالوں پر بیٹھنا اور لیٹنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي الْوَزِيرِ أَبُو مُطَرِّفٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اضْطَجَعَ عَلَی نَطْعٍ فَعَرِقَ فَقَامَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَی عَرَقِهِ فَنَشَّفَتْهُ فَجَعَلَتْهُ فِي قَارُورَةٍ فَرَآهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا هَذَا الَّذِي تَصْنَعِينَ يَا أُمَّ سُلَيْمٍ قَالَتْ أَجْعَلُ عَرَقَکَ فِي طِيبِي فَضَحِکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-
محمد بن معمر، محمد بن عمر بن ابووزیر، ابومطرف، محمد بن موسی، عبداللہ بن ابوطلحہ، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک کھال پر لیٹے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پسینہ آگیا تو حضرت ام سلمہ اٹھ گئیں اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پسینہ کو ایک جگہ کر کے ایک شیشی میں بھرنے لگیں۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھ کر فرمایا تم یہ کیا کر رہی ہو اے ام سلمہ! اس پر انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپکا (مبارک) پسینہ میں اپنی خوشبو میں ملاؤں گی یہ بات سن کر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہنسنے لگے۔
It was narrated that Anas said: “The metallic end of the scabbard of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was of silver, the pommel of his sword was silver, and in between were rings of silver.” (Sahih).