TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ
کس قسم کے کپڑے پہننا بہتر ہیں اور کس قسم کے کپڑے برے ہیں؟
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَآنِي سَيِّئَ الْهَيْئَةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ لَکَ مِنْ شَيْئٍ قَالَ نَعَمْ مِنْ کُلِّ الْمَالِ قَدْ آتَانِي اللَّهُ فَقَالَ إِذَا کَانَ لَکَ مَالٌ فَلْيُرَ عَلَيْکَ-
اسحاق بن ابراہیم، محمد بن یزید، اسماعیل بن ابوخالد، ابواسحاق ، ابوالاحوص سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے سنا وہ فرماتے تھے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری حالت بری (یعنی خراب) دیکھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تمہارے پاس کچھ موجود ہے؟ میں نے عرض کیا جی ہاں ہر طرح کا مال خداوند قدوس نے مجھ کو عطاء فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تمہارے پاس مال موجود ہے تو تم سے وہ مال نظر آنا چاہیے
It was narrated from Anas bin Malik that he saw Umm Kalthum, the daughter of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, wearing a Burdah of SIra’ silk, and SIra’ is a fabric with stripes of silk. (Sahih)