چیل کو مارنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا نَقْتُلُ مِنْ الدَّوَابِّ إِذَا أَحْرَمْنَا قَالَ خَمْسٌ لَا جُنَاحَ عَلَی مَنْ قَتَلَهُنَّ الْحِدَأَةُ وَالْغُرَابُ وَالْفَأْرَةُ وَالْعَقْرَبُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ-
زیاد بن ایوب، ابن علیة، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ ہم لوگ حالت احرام میں کن چیزوں کو مار سکتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ چیزوں کو قتل کرنے پر کوئی گناہ نہیں ہے چیل کوا چوہا بچھو اور کاٹنے والا کتا۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “A man said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what animals may we kill when we are in Lfzram?’ He said: ‘There are five for which there is no sin in killing them: Kites, crows, mice, scorpions and vicious dogs.” (Sahih)