چادریں پہننے سے متعلق

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ يَحْيَی عَنْ إِسْمَعِيلَ قَالَ حَدَّثَنَا قَيْسٌ عَنْ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ قَالَ شَکَوْنَا إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُتَوَسِّدٌ بُرْدَةً لَهُ فِي ظِلِّ الْکَعْبَةِ فَقُلْنَا أَلَا تَسْتَنْصِرُ لَنَا أَلَا تَدْعُو اللَّهَ لَنَا-
یعقوب بن ابراہیم و محمد بن مثنی، یحیی، اسماعیل، قیس، خباب بن الارت سے روایت ہے کہ ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کفار و مشرکین کی شکایت کی (یعنی ان کی تکالیف کی جو مختلف طریقے سے وہ مسلمانوں کو پہنچاتے تھے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چادر پر تکیہ لگائے تشریف فرما تھے خانہ کعبہ کے سایہ میں ہم نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے واسطے خدا سے مدد نہیں مانگتے اور ہم لوگوں کے واسطے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا نہیں فرماتے۔
It was narrated that Samurah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘You should wear white garments; dress your living ones in them, and shroud your dead in them, for they are among the best of your garments.” (Sahih)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ أَنْبَأَنَا يَعْقُوبُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ جَائَتْ امْرَأَةٌ بِبُرْدَةٍ قَالَ سَهْلٌ هَلْ تَدْرُونَ مَا الْبُرْدَةُ قَالُوا نَعَمْ هَذِهِ الشَّمْلَةُ مَنْسُوجٌ فِي حَاشِيَتِهَا فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي نَسَجْتُ هَذِهِ بِيَدِي أَکْسُوکَهَا فَأَخَذَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحْتَاجًا إِلَيْهَا فَخَرَجَ إِلَيْنَا وَإِنَّهَا لَإِزَارُهُ-
قتیبہ، یعقوب، ابوحازم ، سہل بن سعد نے فرمایا ایک خاتون ایک دن چادر لے کر حاضر ہوئی۔ وہ کس قسم کی چادر تھی تم لوگ واقف ہو؟ یعنی اس کے کونے میں شملہ بنا ہوئے تھے۔ اس نے عرض کیا یا رسول اللہ! میں نے اس کو اپنے ہاتھ سے بنا ہے میں یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پہناؤں گی۔ چنانچہ آپ نے اس کو لے لیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی ضرورت بھی تھی۔ جس وقت آپ باہر تشریف لاتے تو آپ اسی کا تہہ بند باندھا کرتے تھے۔
It was narrated that Miswar bin Makhramah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم lli distributed some Qaba‘s but he did not give anything to Makhramah. Makhramah said: ‘my son, let us go to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .‘ So I went with him and he said: ‘Go in and caJJ him for me.’ So I called him, and he came out wearing one of the Qabas. He said: ‘I kept this for you.’ And he looked at him, and Makhramah put it on.” (Sahih)