پیشاب یا پاخانہ کرنے کے وقت بیت اللہ کی جانب پشت کرنے کی ممانعت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَسْتَقْبِلُوا الْقِبْلَةَ وَلَا تَسْتَدْبِرُوهَا لِغَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ وَلَکِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا-
محمد بن منصور، سفیان، زہری، عطا بن یزید، حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے جب کوئی شخص قضائے حاجت کے لئے جائے تو چہرہ قبلہ کی جانب کرکے نہ بیٹھے بلکہ مشرق یا مغرب کی طرف کر کے بیٹھے۔
It was narrated from Abu Ayyub that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not face toward the Qiblah nor turn your backs toward it when defecating or urinating, rather face toward the east or the west.” (Sahih)