ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت کا بیان

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ الْبَوْلِ فِي الْمَائِ الرَّاکِدِ-
قتیبہ، لیث، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکے ہوئے پانی (جو ایک جگہ ٹھہر جائے) میں پیشاب کرنے کی ممانعت فرمائی۔
It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade urinating into standing water.