TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
پاکی کا بیان
وضو کرتے وقت اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھونا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَلَا أُخْبِرُکُمْ بِوُضُوئِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَتَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً-
محمد بن مثنی ، یحیی، سفیان، زید بن اسلم ، عطاء بن یسار ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا کیا میں تم کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وضو سے خبردار نہ کروں پھر آپ نے وضو فرمایا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “Shall I not tell you of the Wudu of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم? He performed Wudu by washing each part of the body once.” (Sahih)