TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
پاکی کا بیان
وضو میں اعضاء کو تین تین مرتبہ دھو نا
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُطَّلِبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا يُسْنَدُ ذَلِکَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَصِفَةُ الْوُضُوئِ غَسْلُ الْکَفَّيْنِ-
سوید بن نصر ، عبداللہ بن مبارک ، اوزاعی ، المطلب بن عبداللہ بن حنطب ، حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے وضو کیا تو انہوں نے ہر ایک عضو کو تین تین مرتبہ دھویا اور فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح کیا کرتے تھے یعنی عمل نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح سے تھا۔
Al-Muttalib bin ‘Abdullah bin Hantab (narrated) that ‘Abdullah bin ‘Umar performed Wudu washing each part of the body three times, and he attributed that to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. (Sahih)