ورس اور زعفران سے داڑھی کو زرد کرنا

أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ النِّعَالَ السِّبْتِيَّةَ وَيُصَفِّرُ لِحْيَتَهُ بِالْوَرْسِ وَالزَّعْفَرَانِ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُ ذَلِکَ-
عبدة بن عبدالرحیم، عمرو بن محمد، ابن ابوداؤد ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چمڑے کے جوتے پہنا کرتے تھے اور ڈاڑھی کو زرد کیا کرتے تھے ورس سے (ورس زرد رنگ کی گھاس ہوتی ہے) اور زعفران سے اور عبداللہ بن عمر بھی اسی طرح سے کرتے تھے۔
It was narrated that Muawiyah said: “people, the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade you to give false impressions. He brought a piece of black cloth and threw it in front of them and said: ‘This is what women are putting on their heads then covering it.”(Sahih).