نماز کے دوران کنکریوں کو ہٹانا منع ہے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَالْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يَمْسَحْ الْحَصَی فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ-
قتیبہ بن سعید، و حسین بن حریث، سفیان، زہری، ابواحوص، ابوذر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے جس وقت کوئی شخص نماز کی حالت میں ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ (سامنے سے) کنکریاں نہ ہٹائے کیونکہ رحمت خداوندی اس کے سامنے ہوتی ہے۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “What is the matter with people who lift their gaze to the sky when praying?” And he spoke sternly concerning that until he said: “They must stop that or they will certainly lose their eyesight.” (Sahih)