نماز فجر کا آخری وقت کونسا ہے؟

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي صَدَقَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الظُّهْرَ إِذَا زَالَتْ الشَّمْسُ وَيُصَلِّي الْعَصْرَ بَيْنَ صَلَاتَيْکُمْ هَاتَيْنِ وَيُصَلِّي الْمَغْرِبَ إِذَا غَرَبَتْ الشَّمْسُ وَيُصَلِّي الْعِشَائَ إِذَا غَابَ الشَّفَقُ ثُمَّ قَالَ عَلَی إِثْرِهِ وَيُصَلِّي الصُّبْحَ إِلَی أَنْ يَنْفَسِحَ الْبَصَرُ-
اسماعیل بن مسعود و محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، ابوصدقة، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر اس وقت ادا فرمایا کرتے تھے کہ جس وقت سورج غروب ہو جاتا اور نماز عصر تم لوگوں کی نماز ظہر اور نماز عصر کے درمیان میں ادا کرتے تھے اور نماز مغرب سورج غروب ہوتے ہی ادا کرتے تھے اور نماز عشاء جس وقت شفق غروب ہوجاتی تو اس وقت ادا فرماتے اور نماز فجر اس وقت ادا فرماتے کہ (نظر) پھیل جاتی اور تمام اشیاء نظر آنے لگتیں۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever catches up with a Rak’ah of prayer, then he has caught up with the prayer.” (Sahih)