مکان میں بیٹھ کر پیشاب کرنا

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَنْ حَدَّثَکُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ قَائِمًا فَلَا تُصَدِّقُوهُ مَا کَانَ يَبُولُ إِلَّا جَالِسًا-
علی بن حجر، شریک، مقدام بن شریح، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق جو شخص تم لوگوں سے یہ بیان کرے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو کر پیشاب کیا کرتے تھے تو تم اس کے قول کو سچا نہ ماننا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیٹھے بغیر پیشاب نہیں کیا کرتے تھے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “Whoever tells you that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم urinated standing up, do not believe him, for he would not urinate except while squatting.” (Hasan)