مکانات میں کوئی شے رہن رکھنا

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّهُ مَشَی إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِخُبْزِ شَعِيرٍ وَإِهَالَةٍ سَنِخَةٍ قَالَ وَلَقَدْ رَهَنَ دِرْعًا لَهُ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِالْمَدِينَةِ وَأَخَذَ مِنْهُ شَعِيرًا لِأَهْلِهِ-
اسماعیل بن مسعود، خالد، ہشام، قتادة، انس بن مالک سے روایت ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں جو کی روٹی اور بو والی چربی لے کر حاضر ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زرہ ایک یہودی کے پاس مدینہ میں رہن رکھی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے مکان کے واسطے اس سے جو لے لیے۔
It was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, that his grandfather said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم i said: ‘No man is bound by a transaction involving the sale of something that he does not possess.” (Hasan)