مصرف القلوب کے لفظ کی قسم

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ أَبُو يَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّتِي يَحْلِفُ بِهَا لَا وَمُصَرِّفِ الْقُلُوبِ-
محمد بن یحیی بن عبد اللہ، محمد بن الصلة ابویعلی، عبداللہ بن رجاء عباد بن اسحاق، زہری، حضرت سالم اپنے والد ماجد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلیاللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم لاء تصرف القلوب کے جملہ کے ساتھ تھی یعنی اس طریقہ سے کہ قسم ہے دلوں کو پھیرنے والے کی دلوں کو پھیرنے والا اللہ ہے۔
It was narrated from Salim that his father said: “The oath by which the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to swear was: ‘No, by the Controller of the hearts.” (Da’if)