مساجد تعمیر کرنے کی فضیلت کا بیان

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ بَحِيرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ کَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بَنَی مَسْجِدًا يُذْکَرُ اللَّهُ فِيهِ بَنَی اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ-
عمرو بن عثمان، بقیة، بحیر، خالد بن معدان، کثیربن مرة، عمرو بن عنبسہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص مسجد تعمیر کر کے اس میں یاد خداوندی کرے (یا تعمیر کرے اور اس میں یاد خداوندی کی جائے) تو اس شخص کے واسطے خداوند قدوس جنت میں ایک مکان تعمیر فرمائے گا۔
It was narrated from Anas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “One of the portents of the Hour will be that people will show off in building Masjids.”(Sahih)