مرد اور عورت کی منی سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَائُ الرَّجُلِ غَلِيظٌ أَبْيَضُ وَمَائُ الْمَرْأَةِ رَقِيقٌ أَصْفَرُ فَأَيُّهُمَا سَبَقَ کَانَ الشَّبَهُ-
اسحاق بن ابراہیم، عبدة، سعید، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مرد کی منی (تندرستی میں) گاڑھی اور سفید ہوتی ہے اور عورت کی منی زرد اور پتلی ہوتی ہے۔ جو کوئی ایک دوسرے سے سبقت لے جائے تو بچہ اسی شکل کا پیدا ہوتا ہے۔
It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The man’s water is thick and white, and the woman’s water is thin and yellow. Whichever of them comes first, the child will resemble (that parent).” (Sahih)