TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
امامت کے متعلق احادیث
مردوں کی صف میں کونسی صف بری ہے اور خواتین کی کونسی صف بہتر ہے؟
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ أَوَّلُهَا وَشَرُّهَا آخِرُهَا وَخَيْرُ صُفُوفِ النِّسَائِ آخِرُهَا وَشَرُّهَا أَوَّلُهَا-
اسحاق بن ابراہیم، جریر، سہیل، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مردوں کی صف میں بہترین صف وہ صف ہے جو کہ سب سے آگے ہو (یعنی امام کے نزدیک ہو) اور بدترین صف وہ ہے کہ جو کہ تمام کے بعد ہو (یعنی خواتین کے نزدیک جو صف ہو) خواتین کی صفوں میں بہتر صف وہ ہے جو کہ تمام کے بعد ہو اور بدترین صف وہ صف ہے کہ جو کہ تمام سے آگے ہو (یعنی مردوں کے نزدیک ہو)۔
It was narrated that ‘Abdul Hamid bin Mahmud said: “We were with Anas and we prayed with one of the AmIrs. They pushed us until we stood and prayed between two rows, and Anas started moving backward and said: ‘We used to avoid this at the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” (Sahih).