ماہ شوال میں (دلہن کو سہاگ رات کے لیے) دولہا کے پاس بھیجنا

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي شَوَّالٍ وَأُدْخِلْتُ عَلَيْهِ فِي شَوَّالٍ فَأَيُّ نِسَائِهِ کَانَ أَحْظَی عِنْدَهُ مِنِّي-
اسحاق بن ابراہیم، وکیع، سفیان، اسماعیل بن امیہ، عبداللہ بن عروہ، ابیہ، حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ مجھ سے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شوال کے مہینہ میں نکاح فرمایا اور میں ان کے پاس اسی ماہ شوال میں آئی پھر ازواج مطہرات میں سے کون سی اہلیہ محترمہ مجھ سے زیادہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تم سے خوش اور محفوظ تھی۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم married me when I was six, and consummated the marriage with me when I was nine, and I used to play with dolls.” (Sahih).