لڑکی کی جانب سے کس قدر بکریاں ہونا چاہئیں؟

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ أَبِي يَزِيدَ عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أُمِّ کُرْزٍ قَالَتْ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَةِ أَسْأَلُهُ عَنْ لُحُومِ الْهَدْيِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ عَلَی الْغُلَامِ شَاتَانِ وَعَلَی الْجَارِيَةِ شَاةٌ لَا يَضُرُّکُمْ ذُکْرَانًا کُنَّ أَمْ إِنَاثًا-
قتیبہ، سفیان، عبید اللہ، ابن ابویزید، سباع بن ثابت، ام کرز سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حدیبیہ میں ہدی کے گوشت کا دریافت کرنے کے واسطے حاضر ہوئی میں نے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ لڑکے پر دو بکریاں ہیں (یعنی عقیقہ میں) اور لڑکی پر ایک بکری مذکر ہوں یا مونث اس میں کوئی حرج نہیں ہے (یعنی جائز دونوں ہیں اختلاف افضل اور غیر افضل کا ہے کہ لڑکے کے واسطے دو بکریاں اور لڑکی کے واسطے ایک بکری)۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم offered an ‘AqIqah for Al Hasan and Al-Husain, may Allah be pleased with them, two rams for each.” (Sahih)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي يَزِيدَ عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أُمِّ کُرْزٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَنْ الْغُلَامِ شَاتَانِ وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ لَا يَضُرُّکُمْ ذُکْرَانًا کُنَّ أَمْ إِنَاثًا-
قتیبہ، سفیان، عبید اللہ، ابن ابویزید، سباع بن ثابت، ام کرز سے روایت ہے کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حدیبیہ میں ہدی کے گوشت کا دریافت کرنے کے واسطے حاضر ہوئی میں نے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ لڑکے پر دو بکریاں ہیں (یعنی عقیقہ میں) اور لڑکی پر ایک بکری مذکر ہوں یا مونث اس میں کوئی حرج نہیں ہے (یعنی جائز دونوں ہیں اختلاف افضل اور غیر افضل کا ہے کہ لڑکے کے واسطے دو بکریاں اور لڑکی کے واسطے ایک بکری)۔
It was narrated from Qatadah, from Al-Hasan, from Samurah bin Jundab that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Every boy is in pledge for his ‘AqIqah, so slaughter (the animal) for him on the seventh day, and shave his head, and name him.” (Hasan)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ طَهْمَانَ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ عَقَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا بِكَبْشَيْنِ كَبْشَيْنِ-
احمد بن حفص بن عبد اللہ، وہ اپنے والد سے، ابراہیم، ابن طہمان، حجاج بن حجاج، قتادة، عکرمة، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن اور حضرت حسین کا دو مینڈھوں سے عقیقہ فرمایا (یعنی دو مینڈھے عقیقہ میں ذبح فرمائے)۔
It was narrated from Habib bin Ash-Shahjd: “Muhammad bin Sirin said to me: ‘Ask Al-Hasan (Al-BasrI) from whom he heard this Hadith about the ‘AqIqah.’ I asked him about that and he said: ‘I heard it from Samurah.” (Hasan)