TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
قرضدار کو کسی دوسرے کی طرف محول کرنا جائز ہے
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ وَإِذَا أُتْبِعَ أَحَدُکُمْ عَلَی مَلِيئٍ فَلْيَتْبَعْ-
محمد بن سلمہ و حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، ابوزناد، الاعرج، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مالدار شخص کا قرضہ ادا کرنے میں تاخیر کرنا ظلم ہے اور جس وقت تمہارے میں سے کسی شخص کو حوالہ دیا جائے مالدار پر تو پیچھا کرے اس کا اور قرضہ دار کا پیچھا چھوڑ دے۔
It was narrated from Abi Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The best of you is the one who is best in repaying.” (Sahih)