قربانی ذبح کرنے کے وقت اللہ اکبر کہنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ عَنْ الْحَسَنِ يَعْنِي ابْنَ صَالِحٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَقَدْ رَأَيْتُهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْبَحُهُمَا بِيَدِهِ وَاضِعًا عَلَی صِفَاحِهِمَا قَدَمَهُ يُسَمِّي وَيُکَبِّرُ کَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ-
قاسم بن زکریا بن دینار، مصعب بن مقدام، حسن یعنی ابن صالح، شعبہ، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میں نے دو مینڈھوں کو ذبح کرتے ہوئے دیکھا جو کہ کالے اور سفید تھے سینگ دار اور ِبسمِ اللہِ پڑھی (یعنی ِبسمِ اللہِ اَللہُ اَکبَر پڑھا) اور میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذبح فرماتے تھے ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ان کے پہلو پر رکھے ہوئے۔
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم i slaughtered some of his sacrificial animals with his own hand, and someone else slaughtered some of them. (Sahih)