TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
قسامت کے متعلق
قتل خطاء کی دیت سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ خِشْفِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَةَ الْخَطَإِ عِشْرِينَ بِنْتَ مَخَاضٍ وَعِشْرِينَ ابْنَ مَخَاضٍ ذُکُورًا وَعِشْرِينَ بِنْتَ لَبُونٍ وَعِشْرِينَ جَذَعَةً وَعِشْرِينَ حِقَّةً-
علی بن سعید بن مسروق، یحیی بن زکریا بن ابوزائدة، حجاج، زید بن جبیر، خشف بن مالک سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود سے سنا وہ فرماتے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا قتل خطاء کی دیت میں بیس اونٹنی ہیں دوسرے سال میں لگی ہوئی اور بیس اونٹ ہیں دوسرے سال میں لگے ہوئے اور بیس اونٹنیاں تیسرے سال میں لگی ہوئی اور بیس اونٹنیاں پانچویں سال میں لگی ہوئی اور بیس اونٹنیاں چوتھے سال میں لگی ہوئی ادا کرنے کا ۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ruled that twelve thousand (should be given) as Diyah. (Hasan)