TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
قسامت کے متعلق
غلاموں میں قصاص نہ ہونا جب کہ خون سے کم جرم کا ارتکاب کریں
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ غُلَامًا لِأُنَاسٍ فُقَرَائَ قَطَعَ أُذُنَ غُلَامٍ لِأُنَاسٍ أَغْنِيَائَ فَأَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَجْعَلْ لَهُمْ شَيْئًا-
اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، وہ اپنے والد سے، قتادة، ابونضرة، عمران بن حصین سے روایت ہے کہ مفلس لوگوں کا ایک غلام تھا اس نے مالداروں کے ایک غلام کا کان کاٹ دیا۔ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو کچھ نہیں دلوایا، کیونکہ اس کا مالک مفلس تھا اور اگر وہ دولت مند ہوتا تو دیت ادا کرنا پڑتی)۔
It was narrated from Samurah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever kills his slave, we will kill him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him.” (Hasan)