TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
عمرہ کے وجوب سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ سَالِمٍ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي رَزِينٍ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ کَبِيرٌ لَا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَلَا الْعُمْرَةَ وَلَا الظَّعْنَ قَالَ فَحُجَّ عَنْ أَبِيکَ وَاعْتَمِرْ-
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبة، نعمان بن سالم، عمرو بن اوس، ابورزین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد ماجد بہت بوڑھے ہو چکے ہیں وہ نہ تو حج کر سکتے ہیں نہ عمرہ اور نہ وہ اونٹ پر چڑھ سکتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ ادا کرو۔
It was narrated from Abu RazIn that he said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, my father is an old man and he cannot perform Ha]] or ‘Umrah, nor can he travel.” He said: “Perform Hajj and ‘Umrah on behalf of your father.” (Sahih)