عمدہ طریقہ سے رکوع پورا کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتِمُّوا الرُّکُوعَ وَالسُّجُودَ إِذَا رَکَعْتُمْ وَسَجَدْتُمْ-
محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبة، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم رکوع اور سجدہ کو مکمل کرو جب کہ تم رکوع اور سجدہ کرو۔
It was narrated from Malik bin Al-Huwairith that he saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم raise his hands when he bowed, and when he raised his head from bowing, until they were in level with the highest part of his ears. (Sahih)