عرفات میں نماز سے پہلے خطبہ دینا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ نُبَيْطٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَی جَمَلٍ أَحْمَرَ بِعَرَفَةَ قَبْلَ الصَّلَاةِ-
عمرو بن علی، یحیی، سفیان، سلمہ بن نبیط اپنے والد ماجد سے نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مقام عرفات میں نماز سے قبل ایک لال رنگ کے اونٹ پر خطبہ پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
It was narrated from Salamah bin Nubait, that his father said: “I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم delivering a Khutbah atop a red camel in ‘Arafat, before the Salah.” (Da‘If)