TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
میقاتوں سے متعلق احادیث
صفا اور مروہ کے درمیان رمل
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ سَأَلُوا ابْنَ عُمَرَ هَلْ رَأَيْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَلَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَقَالَ کَانَ فِي جَمَاعَةٍ مِنْ النَّاسِ فَرَمَلُوا فَلَا أُرَاهُمْ رَمَلُوا إِلَّا بِرَمَلِهِ-
محمد بن منصور، سفیان، صدقةبن یسار، زہری فرماتے ہیں کہ لوگوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صفا اور مروہ کے درمیان رمل کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ فرمانے لگے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کے درمیان تھے چنانچہ لوگوں نے رمل کیا اور میری رائے ہے کہ لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ کر ہی اس طریقہ سے کیا ہوگا۔
It was narrated that Az Zuhri said: “They asked Ibn ‘Umar: ‘Did you see the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم walk rapidly between As-Safa and Al-Marwah?’ He said: ‘He was among a group of people and they walked rapidly, and I think they went at the same pace as him.” (Da’if)