صفا اور مروہ کی سعی کرنا

أَخْبَرَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّمَا سَعَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ لِيُرِيَ الْمُشْرِکِينَ قُوَّتَهُ-
ابو عمار حسین بن حریث، سفیان، عمرو، عطاء، ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صفا اور مروہ کے درمیان دوڑے تاکہ کفار اور مشرکین کو دکھلا سکیں کہ ہم قوت والے ہیں۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم walked rapidly between A and Al-Marwah to show the idolators that he was strong.” (Sahih)