شہید کو خون میں لت پت دفن کرنا

أَخْبَرَنَا هَنَّادٌ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ثَعْلَبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقَتْلَی أُحُدٍ زَمِّلُوهُمْ بِدِمَائِهِمْ فَإِنَّهُ لَيْسَ کَلْمٌ يُکْلَمُ فِي اللَّهِ إِلَّا يَأْتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَدْمَی لَوْنُهُ لَوْنُ الدَّمِ وَرِيحُهُ رِيحُ الْمِسْکِ-
ہناد، ابن مبارک، معمر، زہری، عبداللہ بن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ لپیٹ دو ان کے خون میں (یعنی حضرات شہداء کرام کو) زخم لگے ہوئے اور خون آلود کپڑوں میں لپیٹ دو کیونکہ کوئی اس قسم کا زخم نہیں ہے کہ جو راہ خدا میں لگا ہے لیکن وہ قیامت کے دن آئے گا بہتا ہوا خون اس کا رنگ ہوگا اور اس کی خوشبو مشک کی ہوگی۔
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded that those who had been killed at Uhud should be taken back to the place where they fell; they had been brought to Al Madinah. (Sahih)