سجدہ کس طریقہ سے کرنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ وَهُوَ ابْنُ مَاهَکَ يُحَدِّثُ عَنْ حَکِيمٍ قَالَ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ لَا أَخِرَّ إِلَّا قَائِمًا-
اسماعیل بن مسعود، خالد، شعبہ، ابوبشر، یوسف، ابن ماہک، حکیم سے روایت ہے کہ میں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات پر بیعت کی کہ میں سجدہ نہیں کروں گا لیکن کھڑے کھڑے۔
It was narrated from Malik bin Al-Huwairith that he saw the Prophet ~ raise his hands, a similar report. (Da‘if)