سجدہ کتنے اعضاء پر کرنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْضَائٍ وَلَا يَکُفَّ شَعْرَهُ وَلَا ثِيَابَهُ-
قتیبہ، حماد، عمرو، طاؤس، عبداللہ ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کے بارے میں حکم فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ بالوں اور کپڑوں کو (ایک ساتھ) نہ جوڑیں۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “My two eyes saw the traces of water and mud on the forehead and nose of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from his praying Qiyam on the night of the twenty-first.” (Sahih) (This was narrated) in an abridged form.