سانپ کو ہلاک کرنا کیسا ہے؟

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَمْسٌ يَقْتُلُهُنَّ الْمُحْرِمُ الْحَيَّةُ وَالْفَأْرَةُ وَالْحِدَأَةُ وَالْغُرَابُ الْأَبْقَعُ وَالْکَلْبُ الْعَقُورُ-
عمرو بن علی، یحیی، شعبة، قتادة، سعید بن مسیب، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وہ نقل فرماتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا محرم پانچ چیزوں کو قتل کر سکتا ہے (1) سانپ (2) چیل (3) چت کبرا کوا (4) چوہا (5) کاٹنے والا کتا۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There are five which the Muhrim may kill: Snakes, mice, kites, speckled crows and vicious dogs.”(Sahih)