TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث
رکوع کے بعد دعاء قنوت پڑھنا
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا بَعْدَ الرُّکُوعِ يَدْعُو عَلَی رِعْلٍ وَذَکْوَانَ وَعُصَيَّةَ عَصَتْ اللَّهَ وَرَسُولَهُ-
اسحاق بن ابراہیم، جریر، سلیمان تیمی، ابومجلز، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ماہ تک رکوع کرنے کے بعد دعا قنوت پڑھی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قبیلہ رعد اور ذکوان اور عصبیہ کے واسطے بددعا کرتے تھے کیونکہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تھی۔
It was narrated that Ibn Sirin said: “Some of those who prayed the Subh prayer with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم narrated to me that when he said: ‘Sami’ Allahu liman Hamidah (Allah hears those who praise Him)’ in the second Rak’ah, he stood for a while.” (Sahih)