رکوع سے اٹھتے وقت کانوں کی لو تک ہاتھ اٹھانا

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ نَصْرِ بْنِ عَاصِمٍ أَنَّهُ حَدَّثَهُمْ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا رَکَعَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ حَتَّی يُحَاذِيَ بِهِمَا فُرُوعَ أُذُنَيْهِ-
اسماعیل بن مسعود، یزید ابن زریع، سعید، قتادہ، نصربن عاصم، مالک بن حویرث سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا دونوں ہاتھ اٹھاتے ہوئے رکوع کے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت دونوں کانوں کی لو تک۔
It was narrated from ‘Abdullah that he said: “Shall I not show you how the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed?” So he prayed, and he only raised his hands once. (Da‘if)