رکن یمانی اور حجر اسود کو ہر ایک چکر میں چھونے کے بارے میں

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَسْتَلِمُ الرُّکْنَ الْيَمَانِيَ وَالْحَجَرَ فِي کُلِّ طَوَافٍ-
محمد بن مثنی، یحیی، ابن ابوداؤد، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجر اسود اور رکن یمانی کو ہر ایک چکر میں چھوا کرتے تھے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to touch the Yemeni Corner and the Stone in each Tawaf. (Hasan)
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَسْتَلِمُ إِلَّا الْحَجَرَ وَالرُّکْنَ الْيَمَانِيَ-
اسماعیل بن مسعود و محمد بن مثنی، خالد، عبید اللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف حجر اسود اور رکن یمانی کو چھوا کرتے تھے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to touch only the Stone and the Yemeni Corner. (Sahih)