TRUE HADITH
Home
About
Mission
Contact
سنن نسائی
نمازوں کے اوقات کا بیان
دوپہر کے وقت نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَلِيٍّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ ثَلَاثُ سَاعَاتٍ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِيهِنَّ أَوْ نَقْبُرَ فِيهِنَّ مَوْتَانَا حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ بَازِغَةً حَتَّی تَرْتَفِعَ وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ حَتَّی تَمِيلَ وَحِينَ تَضَيَّفُ لِلْغُرُوبِ حَتَّی تَغْرُبَ-
حمید بن مسعدة، سفیان، ابن حبیب، موسیٰ بن علی، عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ تین اوقات میں حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم لوگوں کو نماز پڑھنے اور مردوں کی تدفین سے منع فرماتے تھے ایک تو اس وقت جس وقت سورج طلوع ہو یہاں تک کہ وہ بلند ہوجائے دوسرے جس وقت کہ عین دوپہر کا وقت ہو یہاں تک کہ سورج کے زوال کا وقت ہو۔ تیسرے وہ وقت کہ جب سورج غروب ہونے کا وقت ہو یہاں تک کہ وہ غروب ہو جائے۔
It was narrated from Damrah bin Saeed that he heard Abu Saeed Al-Khudri say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade praying after ub until the sun had risen, and praying after ‘Asr until the sun had set.” (Sahih)